Hadees of The Day حدیث in Urdu - Today's Urdu Hadith

Hadith of The Day

آج کی حدیث مبارک

‏‏‏‏ سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر کہنے لگا: مجھے کوئی ایسا کام بتلائیے جو مجھے جنت کے قریب اور جہنم سے دور کر دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ کام یہ ہے ”تو اللہ کی عبادت کرے اور کسی کو اس کا شریک نہ کرے اور نماز قائم کرے اور زکوٰۃ دے اور ناتے کو ملائے۔“ جب وہ پیٹھ پھیر کر چلا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر یہ ان باتوں پر عمل کرے جن کا حکم کیا گیا یا میں نے جن کا حکم کیا تو جنت میں جائے گا۔“۔(صحیح مسلم۔باب نمبر1۔حدیث نمبر106)

آج کی آیت کریمہآج کا اقوال زریں

اتوار3مارچ2024

Your Thoughts and Comments